Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2837 (مشکوۃ المصابیح)

[2837] متفق علیہ، رواہ البخاري (2191) و مسلم (1540/67)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَہْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَن بيعِ التمْر بالتمْرِ إِلَّا أَنَّہُ رَخَّصَ فِي الْعَرِيَّةِ أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِہَا تَمْرًا يَأْكُلُہَا أَہْلُہَا رُطَبًا

سہل بن ابی حشمہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خشک کھجور کے بدلے تازہ کھجور بیچنے سے منع فرمایا،البتہ آپ نے اندازہ لگانے کی اجازت دی،وہ یہ ہے کہ اس کو اندازہ سے خشک کھجوروں کے عوض بیچ دیا جائے،تاکہ اس کے مالک تازہ کھجوریں کھا سکیں۔‘‘ متفق علیہ۔