Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2840 (مشکوۃ المصابیح)
[2840] متفق علیہ، رواہ البخاري (2198) و مسلم (1555/15)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَن بيع الثِّمَارِ حَتَّی تَزْہَی قِيلَ: وَمَا تَزْہَی؟ قَالَ: حَتَّی تخمر وَقَالَ: ((أَرَأَيْتَ إِذَا مَنَعَ اللہُ الثَّمَرَةَ بِمَ يَأْخُذ أحدكُم مَال أَخِيہ؟))
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا حتی کہ ’’زھو‘‘ (پختہ) ہو جائیں۔‘‘ عرض کیا گیا،’’زھو‘‘ سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’حتی کہ وہ سرخ ہو جائیں،اور فرمایا:’’مجھے بتاؤ اگر اللہ پھل روک لے تو پھر تم میں سے کوئی اپنے مسلمان بھائی کا مال کس چیز کے عوض حاصل کرے گا؟‘‘ متفق علیہ۔