Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2843 (مشکوۃ المصابیح)

[2843] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (3494) [والبخاري (2167) و مسلم (1527)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانُوا يَبْتَاعُونَ الطَّعَامَ فِي أَعلَی السُّوقِ فيبيعُونَہ فِي مكانہِ فَنَہَاہُمْ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ بَيْعِہِ فِي مَكَانِہِ حَتَّی يَنْقِلُوہُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَلم أَجِدہُ فِي الصَّحِيحَيْنِ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،لوگ بازار کے بالائی حصے سے اناج خریدتے اور اسے وہیں فروخت کر دیا کرتے تھے،لیکن رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے اسی جگہ پر فروخت کرنے سے منع فرما دیا حتی کہ وہ اسے منتقل کریں۔ابوداؤد۔میں نے اسے صحیحین میں نہیں پایا۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔