Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2844 (مشکوۃ المصابیح)

[2844] متفق علیہ، رواہ البخاري (2126) و مسلم (1526/32)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِيعہُ حَتَّی يَسْتَوْفِيہ))

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص غلہ خرید لے تو وہ اسے قبضہ میں لینے سے پہلے فروخت نہ کرے۔‘‘ متفق علیہ۔