Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2852 (مشکوۃ المصابیح)
[2852] رواہ مسلم (1522/20)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ دَعُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللہُ بَعْضَہُمْ من بعض)) . رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کوئی شہری،کسی دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے،لوگوں کو (اپنے حال پر) چھوڑ دو،اللہ تعالیٰ بعض کے ذریعے بعض کو رزق فراہم کرتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔