Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2851 (مشکوۃ المصابیح)
[2851] رواہ مسلم (1515/9)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَا يَسُمِ الرَّجُلُ علی سَوْمِ أخيہِ الْمُسلم)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’آدمی اپنے مسلمان بھائی کی بیع طے ہونے تک بھاؤ نہ کرے۔‘‘ رواہ مسلم۔