Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2854 (مشکوۃ المصابیح)
[2854] رواہ مسلم (1513/4)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عنْ بيعِ الحصاةِ وعنْ بيعِ الغَرَرِ. رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنکری پھینک کر بیع کرنے اور دھوکے کی بیع کرنے سے منع فرمایا۔رواہ مسلم۔