Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2856 (مشکوۃ المصابیح)
[2856] رواہ البخاري (2284)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نرسے جفتی کرانے پر اجرت لینے سے منع فرمایا۔رواہ البخاری۔