Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2858 (مشکوۃ المصابیح)
[2858] رواہ مسلم (1565/34)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعنہُ قَالَ: نہی رَسُول اللہ عَن بيع فضل المَاء. رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زائد از ضرورت پانی فروخت کرنے سے منع فرمایا۔رواہ مسلم۔