Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2859 (مشکوۃ المصابیح)

[2859] متفق علیہ، رواہ البخاري (2353) و مسلم (1566/38)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يُبَاع فضل المَاء ليباع بِہِ الْكلأ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’زائد از ضرورت پانی فروخت نہ کیا جائے تاکہ اس کے ذریعے گھاس فروخت کی جائے۔‘‘ متفق علیہ۔