Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2874 (مشکوۃ المصابیح)

[2874] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2247) ٭ بقیۃ مدلس و عنعن و لہ علۃ أخری .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يَقُول: ((من بَاعَ عَيْبا لَمْ يُنَبِّہْ لَمْ يَزَلْ فِي مَقْتِ اللہِ أَوْ لَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تَلْعَنُہُ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہ

واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص کوئی عیب و نقص والی چیز بیچتا ہے اور اس کے متعلق بتاتا نہیں تو وہ اللہ کی ناراضی میں رہتا ہے یا فرشتے اس پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔