Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2878 (مشکوۃ المصابیح)

[2878] متفق علیہ، رواہ البخاري (2535) و مسلم (1506/16)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَن بيع الْوَلَاء وَعَن ہِبتہ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ولا کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔متفق علیہ۔