Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2881 (مشکوۃ المصابیح)
[2881] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (3460) و ابن ماجہ (2199) والبغوي في شرح السنۃ (161/8 ح 2117) ٭ الأعمش مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا أقالہ اللہُ عَثْرَتَہُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ وَفِي ((شَرْحِ السُّنَّةِ)) بِلَفْظِ ((الْمَصَابِيحِ)) عَن شُرَيْح الشَّامي مُرْسلا
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی مسلمان کی بیع واپس کر دے تو روز قیامت اللہ تعالیٰ اس کی لغزشیں معاف فرما دے گا۔‘‘ ابوداؤد،ابن ماجہ۔جبکہ شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ کے ساتھ شریح شامی ؒ سےمرسل روایت ہے۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ و فی شرح السنہ۔