Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2884 (مشکوۃ المصابیح)
[2884] متفق علیہ، رواہ البخاري (2068) و مسلم (1603/126)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ: اشْتَرَی رَسُولِ اللہِ ﷺ طَعَامًا من يَہُودِيٍّ إِلَی أَجَلٍ وَرَہَنَہُ دِرْعًا لَہُ مِنْ حَدِيد
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت کے لیے غلہ لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس گروی رکھی۔متفق علیہ۔