Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2885 (مشکوۃ المصابیح)

[2885] رواہ البخاري (2916)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَدِرْعُہُ مَرْہُونَةٌ عِنْدَ يَہُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ صَاعا من شعير. رَوَاہُ البُخَارِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وفات پائی تو آپ کی زرہ تیس صاع جو کے عوض ایک یہودی کے پاس گروی تھی۔رواہ البخاری۔