Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2888 (مشکوۃ المصابیح)

[2888] سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2441) ٭ الزھري مدلس و عنعن فالسند غیر متصل و انظر الحدیث السابق (2887)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرُوِيَ مثلہ أَو مثل مَعْنَاہُ لَا يُخَالف عَنہُ عَن أبي ہُرَيْرَة مُتَّصِلا

اس روایت کی مثل یا اس کے معنی کا مثل جو اس کے مخالف نہیں،حضرت ابوہریرہ ؓ سے متصل روایت بھی ہے۔سندہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔