Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2890 (مشکوۃ المصابیح)

[2890] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (1217) ٭ فیہ حسین بن قیس الواسطي: متروک .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِأَصْحَابِ الْكَيْلِ وَالْمِيزَانِ: ((إِنَّكُمْ قَدْ وُلِّيتُمْ أَمْرَيْنِ ہَلَكَتْ فِيہِمَا الْأُمَمُ السَّابِقَة قبلكُمْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ناپ تول والوں کو فرمایا:’’بلاشبہ دو کام تمہارے ذمہ ایسے لگائے گئے ہیں،جن (میں کمی بیشی) کی وجہ سے تم سے پہلی قومیں ہلاکت کا شکار ہوئیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ الترمذی۔