Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2891 (مشکوۃ المصابیح)

[2891] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3468) و ابن ماجہ (2283) ٭ عطیۃ العوفي ضعیف و مدلس .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْءٍ فَلَا يَصْرِفْہُ إِلَی غَيْرِہِ قَبْلَ أَنْ يَقْبِضَہُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی چیز کے بارے میں بیع سلم کرے تو وہ اس پر قبضہ کرنے سے پہلے اسے کسی اور کو نہ دے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔