Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2903 (مشکوۃ المصابیح)
[2903] رواہ مسلم (1563/32)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْہُ أَنْجَاہُ اللہُ مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَة)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔