Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2902 (مشکوۃ المصابیح)
[2902] رواہ مسلم (1563/32)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ سَرَّہُ أَنْ يُنْجِيَہُ اللہُ مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلْيُنَفِّسْ عَنْ مُعْسِرٍ أَوْ يَضَعْ عَنْہُ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے۔‘‘ رواہ مسلم۔