Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2915 (مشکوۃ المصابیح)

[2915] إسنادہ حسن، رواہ الشافعي فی الأم (279/1، 212/3) و أحمد (440/2 ح 9677، 476/2 ح 10159) والترمذي (1078۔ 1079) و ابن ماجہ (2413) والدارمي (262/2 ح 2594)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم: ((نَفْسُ الْمُؤْمِنِ مُعَلَّقَةٌ بِدَيْنِہِ حَتَّی يُقْضَی عَنْہُ)) . رَوَاہُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيب

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مومن کی روح اپنے قرض کی وجہ سے معلق رہتی ہے حتی کہ وہ (قرض) اس کی طرف سے ادا کر دیا جائے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الشافعی و احمد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔