Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2925 (مشکوۃ المصابیح)

[2925] صحیح، رواہ أبو داود (3347) [والبخاري (443، 2394) و مسلم (715)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ لِي عَلَی النَّبِيِّ ﷺ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میرا نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر کچھ قرض تھا،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہ مجھے ادا کیا اور مجھے مزید عطا کیا۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔