Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2941 (مشکوۃ المصابیح)

[2941] رواہ البخاري (2474)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عبد اللہ بن يزِيد عَنِ النَّبِيِّ ﷺ: أَنَّہُ نہی عَن النہبة والمثلة. رَوَاہُ البُخَارِيّ

عبداللہ بن یزید ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ڈاکہ ڈالنے اور مثلہ کرنے (میت کے اعضا کاٹنے) سے منع فرمایا۔رواہ البخاری۔