Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2945 (مشکوۃ المصابیح)
[2945] حسن، رواہ مالک (743/2 ح 1495) [والحدیث السابق (2944) شاھد لہ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ مَالِكٌ عَنْ عُرْوَةَ مُرْسَلًا. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
امام مالک نے عروہ سے مرسل روایت کیا ہے،اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔حسن،رواہ مالک۔