Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2947 (مشکوۃ المصابیح)
[2947] صحیح، رواہ الترمذي (1123 وقال: حسن صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عمرَان ابْن حُصَيْنٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ: ((لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ وَمَنِ انْتَہَبَ نُہْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
عمران بن حصین ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اسلام میں جلب،جنب اور شغار نہیں اور جو شخص کوئی لوٹ مار کرے تو وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔