Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2948 (مشکوۃ المصابیح)
[2948] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (2160 وقال: حسن غریب) و أبو داود (5003)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
يزِيد عَنْ أَبِيہِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَأْخُذُ أَحَدُكُمْ عَصَا أَخِيہِ لَاعِبًا جَادًّا فَمَنْ أَخَذَ عَصَا أَخِيہِ فَلْيَرُدَّہَا إِلَيْہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَرِوَايَتُہُ إِلَی قَوْلہ: ((جادا))
سائب بن یزید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی لاٹھی ہنسی مذاق کے طور پر اسے غصہ دلانے کے لیے نہ لے،جو شخص اپنے بھائی کی لاٹھی لے لے تو وہ اسے واپس کر دے۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد،اور ابوداؤد کی روایت ((جَادًّا)) تک ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔