Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2983 (مشکوۃ المصابیح)
[2983] رواہ البخاري (2262)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَا بَعَثَ اللہُ نَبِيًّا إِلَّا رَعَی الْغَنَمَ)) . فَقَالَ أَصْحَابُہُ: وَأَنْتَ؟ فَقَالَ: ((نَعَمْ كُنْتُ أَرْعَی عَلَی قَرَارِيطَ لِأَہْلِ مَكَّةَ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ کے ہر نبی نے بکریاں چرائی ہیں۔‘‘ آپ کے صحابہ نے عرض کیا: آپ نے بھی؟ فرمایا:’’ہاں! میں بھی چند قراط پر مکہ والوں کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔‘‘ رواہ البخاری۔