Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2982 (مشکوۃ المصابیح)
[2982] متفق علیہ، رواہ البخاري (5691) و مسلم (1202/65)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ احْتَجَمَ فَأَعْطَی الْحَجَّامَ أجرہ واستعط
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے تو پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دی اور ناک میں دوائی ڈلوائی۔متفق علیہ۔