Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2987 (مشکوۃ المصابیح)

[2987] صحیح، رواہ ابن ماجہ (2443)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((أعْطوا الْأَجِيرَ أَجْرَہُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُہُ)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مزدور کو اس کی اجرت،اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دو۔‘‘ صحیح،رواہ ابن ماجہ۔