Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2988 (مشکوۃ المصابیح)
[2988] حسن، رواہ أحمد (201/1 ح 1730) و أبوداود (1665) [و ابن خزیمۃ: 2468] ٭ و للحدیث شواھد وھو بھا حسن، انظر تلخیص نیل المقصود (ص 334 ح 1665)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَی فَرَسٍ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَفِي المصابيح: مُرْسل
حسین بن علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سائل کا حق ہے خواہ وہ گھوڑے پر آئے۔‘‘ احمد،ابوداؤد۔اور مصابیح میں مرسل روایت ہے۔حسن،رواہ احمد و ابوداؤد۔