Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2999 (مشکوۃ المصابیح)

[2999] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1381 وقال: حسن صحیح) و الدارمي (269/2 ح 2612)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيہِ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَقْطَعَہُ أَرْضًا بِحَضْرَمَوْتَ قَالَ: فَأَرْسَلَ مَعِي مُعَاوِيَةَ قَالَ: ((أَعْطِہَا إِيَّاہ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ والدارمي

علقمہ بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حضرموت (یمن) کے علاقے میں انہیں جاگیر دی،وہ بیان کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے معاویہ ؓ کو میرے ساتھ بھیجا اور فرمایا:’’وہ انہیں دے آؤ۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و الدارمی۔