Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2998 (مشکوۃ المصابیح)

[2998] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3072) ٭ عبد اللہ العمري حسن الحدیث عن نافع و ضعیف الحدیث عن غیرہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَقْطَعَ لِلزُّبَيْرِ حُضْرَ فَرَسِہِ فَأَجْرَی فَرَسَہَ حَتَّی قَامَ ثُمَّ رَمَی بِسَوْطِہِ فَقَالَ: ((أَعْطُوہُ مِنْ حَيْثُ بَلَغَ السَّوْطُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے زبیر ؓ کے لیے ان کے گھوڑے کی دوڑ تک مسافت کا رقبہ جاگیر میں عطا کیا،انہوں نے اپنا گھوڑا دوڑایا حتی کہ وہ کھڑا ہو گیا۔پھر انہوں نے اپنا کوڑا پھینکا،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جہاں تک کوڑا پہنچا ہے وہاں تک رقبہ اسے عطا کر دو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔