Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3001 (مشکوۃ المصابیح)
[3001] صحیح، رواہ أبو داود (3477 وسندہ صحیح) و ابن ماجہ (2472 وسندہ ضعیف جدًا)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلَاث: الْمَاءِ وَالْكَلَأِ وَالنَّارِ . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مسلمان تین چیزوں: پانی،گھاس اور آگ میں،حصہ دار ہیں۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔