Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3002 (مشکوۃ المصابیح)

[3002] حسن، رواہ أبو داود (3071)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَسْمَرَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ فَبَايَعْتُہُ فَقَالَ: ((مَنْ سَبَقَ إِلَی مَاءٍ لَمْ يَسْبِقْہُ إِلَيْہِ مُسْلِمٌ فَہُوَ لَہُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

اسمر بن مُضَرس ؓ بیان کرتے ہیں،میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کی بیعت کی،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی ایسے پانی (چشمے) پر،جہاں کوئی مسلمان نہ پہنچا ہو،پہلے پہنچ جائے تو وہ پانی اسی کا ہے۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد۔