Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3035 (مشکوۃ المصابیح)

[3035] رواہ مسلم (1724/11)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيَمِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَن لقطَة الْحَاج. رَوَاہُ مُسلم

عبدالرحمٰن بن عثمان تیمی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حاجیوں کی گری پڑی چیز اٹھانے سے منع فرمایا۔رواہ مسلم۔