Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3034 (مشکوۃ المصابیح)
[3034] رواہ مسلم (1725/12)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ آوَی ضَالَّةً فَہُوَ ضَالٌّ مَا لم يعرفہَا)) . رَوَاہُ مُسلم
زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی گم شدہ چیز کو پناہ دے اور اس کا اعلان نہ کرے تو وہ خود گمراہ ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔