Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3046 (مشکوۃ المصابیح)
[3046] إسنادہ حسن، و أبو داود (2911) و ابن ماجہ (2731)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَتَوَارَثُ أَہْلُ مِلَّتَيْنِ شَتَّی)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَہ
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’دو مختلف دین کے حامل افراد باہم وارث نہیں ہو سکتے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔