Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3048 (مشکوۃ المصابیح)
[3048] حسن، رواہ الترمذي (2109) و ابن ماجہ (2735) [ولہ شواھد]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْقَاتِلُ لَا يَرِثُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’قاتل (مقتول کا) وارث نہیں ہو سکتا۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔