Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3049 (مشکوۃ المصابیح)
[3049] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2895)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ بُرَيْدَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ جَعَلَ لِلْجَدَّةِ السُّدُسَ إِذَا لَمْ تَكُنْ دونہَا أم. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
بُریدہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (میت کی) ماں نہ ہونے کی صورت میں دادی نانی کے لیے چھٹا حصہ مقرر فرمایا۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔