Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3063 (مشکوۃ المصابیح)

[3063] صحیح، رواہ الترمذي (2110) و أبو داود (2927)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ سُفْيَانَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَتَبَ إِلَيْہِ: ((أَنْ ورث امْرَأَة أَشْيَم الضبابِي مِنْ دِيَةِ زَوْجِہَا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح

ضحاک بن سفیان ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے نام خط لکھا کہ اَشیَم الضبابی کی اہلیہ کو اس کے خاوند کی دیت سے میراث دو۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔