Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3064 (مشکوۃ المصابیح)

[3064] حسن، رواہ الترمذي (2112) و ابن ماجہ (2752) والدارمي (377/2 ح 3037)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ قَالَ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ: مَا السُّنَةُ فِي الرَّجُلِ مِنْ أَہْلِ الشِّرْكِ يُسْلِمُ عَلَی يَدَيْ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ؟ فَقَالَ: ((ہُوَ أَوْلَی النَّاسِ بِمَحْيَاہُ وَمَمَاتِہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ

تمیم داری ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مسئلہ دریافت کیا کہ اہل شرک میں سے اس آدمی کے بارے میں،جو کسی مسلمان شخص کے ہاتھوں پر اسلام قبول کر لے،شرعی حکم کیا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ اس کی حیات و ممات کے بارے میں تمام لوگوں سے زیادہ حق دار ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔