Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3078 (مشکوۃ المصابیح)

[3078] إسنادہ ضعیف جدًا موضوع، رواہ ابن ماجہ (2703 بلفظ: ’’من فر من میراث وارثہ‘‘ إلخ .) ٭ قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف لضعف زید العمي و ابنہ عبد الرحیم‘‘ عبد الرحیم: کذاب فالسند موضوع .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَطَعَ مِيرَاثَ وَارِثِہِ قَطَعَ اللہُ مِيرَاثَہُ مِنَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے اپنے وارث کی میراث کاٹی تو روزِ قیامت اللہ تعالیٰ اس کی جنت کی میراث کاٹ دے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا موضوع،رواہ ابن ماجہ۔