Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3081 (مشکوۃ المصابیح)
[3081] متفق علیہ، رواہ البخاري (5073) و مسلم (1402/6)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: رَدَّ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَلَی عُثْمَان ابْن مَظْعُونٍ التَّبَتُّلَ وَلَوْ أَذِنَ لَہُ لَاخْتَصَيْنَا
سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عثمان بن مظعون ؓ کی ترکِ نکاح کی سوچ کو رد فرمایا،اور اگر آپ انہیں اجازت دے دیتے تو ہم خصی ہو جاتے۔متفق علیہ۔