Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3087 (مشکوۃ المصابیح)

[3087] متفق علیہ، رواہ البخاري (5093) و مسلم (2225/115)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الشُّؤْمُ فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالْفَرَسِ)) . مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ. وَفِي رِوَايَةٍ: الشُّؤْمُ فِي ثَلَاثَة: فِي الْمَرْأَة والمسكن وَالدَّابَّة

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عورت،گھر اور گھوڑے میں نحوست (یعنی بے برکتی) ہے۔‘‘ بخاری،مسلم۔اور ایک روایت میں ہے:’’تین چیزوں میں نحوست ہے عورت،گھر اور جانور۔‘‘ متفق علیہ۔