Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3089 (مشکوۃ المصابیح)
[3089] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1655 و قال: حسن) و النسائي (61/6 ح 3220) و ابن ماجہ (2518)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ثَلَاثَةٌ حَقٌّ عَلَی اللہِ عَوْنُہُمْ: الْمُكَاتَبُ الَّذِي يُرِيدُ الْأَدَاءَ وَالنَّاكِحُ الَّذِي يُرِيدُ الْعَفَافَ وَالْمُجَاہِدُ فِي سَبِيلِ اللہِ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تین قسم کے لوگوں،مکاتب جو کہ ادائیگی چاہتا ہو،عفت و پاک دامنی کی خاطر نکاح کرنے والے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی اللہ ضرور مدد کرتا ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ۔