Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3090 (مشکوۃ المصابیح)

[3090] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1084) ٭ محمد بن عجلان مدلس و عنعن و عبد الحمید بن سلیمان ضعیف و لہ شاھد عند الترمذي (1086) و سندہ ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا خَطَبَ إِلَيْكُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِينَہُ وَخُلُقَہُ فَزَوِّجُوہُ إِنْ لَا تَفْعَلُوہُ تَكُنْ فِتَنَةٌ فِي الْأَرْضِ وَفَسَادٌ عَرِيضٌ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تمہارے پاس کسی ایسے شخص کا پیغام نکاح آئے جس کا دین اور اخلاق و عادات تمہیں پسند ہوں تو اسے بچی کا رشتہ دے دو،اگر ایسا نہ کرو گے تو پھر زمین میں فتنہ اور بڑا فساد ہو گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔