Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3098 (مشکوۃ المصابیح)
[3098] رواہ مسلم (1424/74)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ: إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ: ((فَانْظُرْ إِلَيْہَا فَإِنَّ فِي أَعْيُنِ الْأَنْصَارِ شَيْئًا)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا: میں نے انصار کی ایک عورت سے شادی کرنے کا ارادہ کیا ہے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اسے دیکھ لو،کیونکہ انصار کی آنکھوں میں کچھ (نقص) ہوتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔