Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3099 (مشکوۃ المصابیح)

[3099] متفق علیہ، رواہ البخاري (5240۔ 5241) و مسلم (لم أجدہ)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فَتَنْعَتُہَا لِزَوْجِہَا كَأَنَّہُ ينظر إِلَيْہَا))

ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عورت،عورت کے ساتھ جسم نہ ملائے،پھر وہ اس کے متعلق اپنے خاوند سے بیان کرے گویا کہ وہ اسے دیکھ رہا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔