Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3100 (مشکوۃ المصابیح)
[3100] رواہ مسلم (238/74)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَنْظُرُ الرَّجُلُ إِلَی عَوْرَةِ الرَّجُلِ وَلَا الْمَرْأَةُ إِلَی عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ وَلَا يُفْضِي الرَّجُلُ إِلَی الرَّجُلِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَلَا تُفْضِي الْمَرْأَةُ إِلَی الْمَرْأَةِ فِي ثوب وَاحِد)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’آدمی،آدمی کی شرم گاہ کی طرف دیکھے نہ عورت،عورت کی شرم گاہ کی طرف دیکھے اور نہ ہی مرد،مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے اور نہ ہی عورت،عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے۔‘‘ رواہ مسلم۔