Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3124 (مشکوۃ المصابیح)
[3124] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ أحمد (264/5 ح 22634) ٭ فیہ علي بن یزید ضعیف جدًا و عنہ عبید اللہ بن زحر: ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَنْظُرُ إِلَی مَحَاسِنِ امْرَأَةٍ أَوَّلَ مَرَّةٍ ثُمَّ يَغُضُّ بَصَرَہُ إِلَّا أَحْدَثَ اللہُ لَہُ عِبَادَةً يَجِدُ حلاوتہا)) . رَوَاہُ أَحْمد
ابوامامہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو مسلمان پہلی مرتبہ کسی عورت کے حسن و جمال پر نظر ڈالتا ہے اور پھر وہ اپنی نظر جھکا لیتا ہے تو اللہ اسے ایک ایسی عبادت کی توفیق عطا فرماتا ہے جس کی وہ حلاوت محسوس کرتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ احمد۔